کیا ناخن کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

عوام میں روزہ ٹوٹنے سے متعلق متعدد بے بنیاد مسائل رائج ہیں جیسے ستر کھلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔لباس تبدیل کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔اپنے ستر پر نظر پڑنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔بچے کو برہنہ دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔کسی کا گُھٹنا دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ (واضح رہے کہ گھٹنا ستر کا حصہ ہے، اس لیے کسی شدید مجبوری کے بغیر کسی کا گھٹنا دیکھنا گناہ ہے۔)شلوار گھٹنے سے اُوپر کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ (واضح رہے کہ گھٹنا ستر کا حصہ ہے، اس لیے کسی شدید مجبوری کے بغیر کسی اور کے سامنے گھٹنا کھولنا گناہ ہے۔)اپنی شرمگاہ کو چھونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔برہنہ روزہ کرنے سے روزہ نہیں ہوتا۔چہرے سے بال نکالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔سر منڈانے، بال بنوانے یا ناخن کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔بچے کو دودھ پلانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔گانا سننے یا ٹی وی دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

گالی دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔غیبت یا بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔میت کو غسل دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ببل چبانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔آ گ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔اُونٹ کا گوشت کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔نسوار منہ میں رکھنے سے روزہٹوٹ جاتا ہے۔سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ (یہاں سگریٹ سے مراد عام سگریٹ ہے جس میں ن شہ نہ ہو۔)بچے کو پیشاب کے بعد پاک کرنے سے روزہٹوٹ جاتا ہے۔نجاست پر پاؤں پڑنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تمام باتیں بے بنیاد ہے، اِن سے روزہ نہیں ٹوٹتا، کیوں کہ یہ روزہ کو توڑنے والی چیزوں میں سے نہیں۔🌼 گناہ کے بعد روزہ کرنا مستحب ہے:یہاں یہ بات بھی واضح کرنا مناسب ہے کہ گالی دینے، گانا سننے، غیبت کرنے، بد نظری کرنے اور ان جیسے دیگر گناہوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ حضرات فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ گناہ کے بعد روزہ کرنا مستحب ہے،

اس لیے روزہ کرلینا بہتر ہے لیکن ضروری نہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ گناہ کے بعد توبہ کرنا ضروری ہے جس کی زیادہ فکر ہونی چاہیے۔جسم سے بال نکالنے یا کاٹنے سے اسی طرح ناخن کاٹنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ البتہ اگر بال نوچنے کی وجہ سے خون نکل آیا اور اپنی جگہ سے بہہ گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔روزہ کو توڑنے والی چیزیں مندرجہ ذیل ہیں: آگے یا پیچھے کی شرم گاہ سے کسی چیز کا نکلنا، بدن کے کسی بھی حصے سے نجاست کا نکل کر بہہ جانا، منہ بھر کر قے ہو جانا،ٹیک لگا کر سو جانا، بے ہوش یا پاگل ہو جانا، رکوع و سجدے والی نماز میں قہقہہ م ا ر ن ا ، شرم گاہوں کا بغیر حائل آپس میں ملنا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *