رمضان میں شوگر سے مکمل نجات انسولین اور دوائیوں سے نجات دینے وال ڈائٹ چارٹ

آج رمضان شروع ہونے والا ہے ۔ اس کے لیے ایک ڈائیٹ پلان بتایا جائے گا۔ یہ بہت بڑا تحفہ ہے ۔ جولوگ انسولین استعمال کررہے ہیں۔ اوردوائیاں لے رہے ہیں۔ وہ اس کو غو ر سے پڑھیں۔ اس چارٹ پر عمل کریں گے ۔ انشاءاللہ انسولین دونوں دوائیاں چھوٹ جائیں گی۔ سولہ گھنٹے کا جوروزہ ہے اس کوانگریزی میں ڈرائی فاسٹ کہتےہیں۔ وہ تقریباً اڑتالیس گھنٹے واٹر فاسٹ کے برابر ہے۔ جو ہم قہوہ پیتے ہیں، پانی پیتے ہیں ۔ اگر آپ وہ دو دن کریں۔ یہ جو سولہ گھنٹے کا روزہ ہے یہ اتنا بڑا فائدہ مندہے اس کے اتنے فائدے ہیں کہ اس کااجر ، ثواب کا تو سوال نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ واحد عبادت ہے جس کا اجر میں خود دوں گا۔ لہذا عبادت بھی کریں۔ اور اس میں یہ بھی عبادت سمجھ کرکریں۔ انشاءاللہ اس بیماری یا ساتھ چھوٹی چھوٹی بیماریاں ساری ختم ہوجائیں گی۔ جو لوگ شوگر ، بلڈ پریشر کے مریض ہیں ان کے لیے یہ ڈائیٹ پلان ہے ۔ جس میں آپ نے یہ چار چیزیں چھوڑنی ہیں۔ آپ نے روٹی، چاول، میدہ، باجرہ، بیسن ، جوار، جو ، آلو غرض تمام اناج چھوڑ دینی ہیں ۔ اس کے ساتھ چینی اور چینی والی تمام چیزیں جو س وغیرہ چھوڑ دینی ہیں۔

اس کے علاوہ بیکری اور فیکٹری سے آنے والی تمام چیزیں جیسے کہ بسکٹ ، بریڈاور ساتھ میں کوئی کنولا، ڈالڈا، سویااور سورج مکھی کا تیل استعمال نہیں کرنا ہے۔ جو لوگ انسولین لے رہے ہیں۔ یا دوائیاں لے رہے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ سحر ی کے پہلے دن سحری کے وقت کوئی انسولین نہیں لگانی۔ سحری میں ڈائٹ چارٹ میں موجود خوراک کھائیں۔ روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر تو شوگر لیول دو سو پچاس سے زیادہ ہے تو نارمل انسولین کی آدھی مقدار لگائیں۔ دوسر ا دن سحری کے وقت کوئی انسولین انسولین نہیں لگانی۔

سحری میں ڈائٹ چارٹ میں موجود خوراک کھائیں۔ روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر تو شوگر لیول دو سو پچاس سےکم ہے تو انسولین مت لگائیں۔سحری کے تیسرے دن روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں ، اگر تو شوگر لیول دو پچاس سے کم ہے تو کوئی انسولین مت لگائیں ۔ اور ساتھ میں ایکسرسائز کریں۔اب آپ کو سحری ڈائٹ پلان کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پہلےہفتے فجر کی آذان سے ایک گھنٹے پہلے سحری کریں۔ دوسرے ہفتے میں آذان سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے سحری کریں۔ تیسرے ہفتے سے آذان سے دو گھنٹے پہلے سحری کریں۔

اور سحری میں یہ غذا لے لیں۔ جس میں دیسی گھی ، ناریل یا سرسوں کے تیل میں پکے ہوئے ۔ دو یاتین دیسی یا اومیگا تھری انڈے ، سبزقہوہ ، کالا قہوہ یا پھر ملائی والی چائے استعمال کریں۔ اور افطاری میں یہ کھائیں سب سے پہلے ہر روز افطاری سے پچیس یا بیس منٹ پہلے آہستہ واک کریں۔ افطار اس سے کریں۔ ایک لیٹر یا پھر چار گلا س پانی لیں۔ اس میں ایک چائے کا چمچ پنک نمک ڈالیں۔ دو چمچ تخم ملنگا ڈالیں۔ دو چمچ سیب کا سرکہ ڈالیں۔ سب چیزوں کو اچھی طریقے سے ملانا ہے۔ اور اس مشروب کو سٹرا کے ساتھ پیناہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *