نئی ٹی 20 رینکنگ جاری ۔۔۔!!!بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی کون سی پوزیشن ہے؟ جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

دبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی۔

بدھ کے روز جاری ہونے والی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی کپتان اور سٹار بلے باز بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا نواں نمبر پر ہے۔ بابر اعظم کے 871 ریٹنگ پوائنٹس ہیں ۔

برطانوی بلے باز ڈیوڈ میلان 915 پوائنٹس کیساتھ پہلے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی 673 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہیں۔ باؤلرز کی رینکنگ میں افغانستان کے سپنر راشد خان پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ٹاپ ٹین باولرز میں صرف ایک پاکستان کھلاڑی عماد وسیم شامل ہیں، وہ رینکنگ میں نویں نمبر پر ہیں۔

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *