تھکاوٹ محسوس ہونا، دماغی کمزوری ، پٹھوں کی کمزوری ، خ ون کی کمی ، ٹانگوں میں درد آپ کے جسم میں اس وٹامن کی کمی ہے

اگر آپ کو بہت زیادہ تھکن ہورہی ہو۔ یا پٹھوں میں کھچاؤ ہورہا ہو۔ بھول جانے کا مسئلہ ہو۔ یاداشت میں تھوڑی سی کمی ہوجائے۔ آپ کو خ ون کی کمی ہے۔ اورپیروں میں سنسناہٹ ہو تو یہ ہوسکتا ہے کہ آپ میں وٹامن بی بارہ کی کمی ہو۔ وٹامن بی بارہ غذا میں کہاں کہاں موجود ہوتاہے ۔ جو بھی سبزی خور ہیں ۔ جو کہ سبزیاں کھاتے ہیں۔ وہ گو ش ت نہیں کھاتے ۔ ان میں وٹامن بی بارہ کی کمی ہوتی ہے۔کیونکہ وٹامن بی بارہ جو ہے یہ صرف گو ش ت وغیرہ میں موجودہوتاہے۔ ایک بات یادرکھیں کہ ہمارے جسم اپنے طور پر وٹامن بارہ نہیں بنا سکتا۔ ہمارے جسم پورا دارومدار رکھتا ہے جو ہم دوسرے غذائیں لیتے ہیں۔

آپ دیکھیں کہ اگر وٹامن بی بارہ کی کمی ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ سب سے بڑی وجہ ہے وہ غذائی ہے ۔ آپ کی غذا میں وٹامن بی بارہ نہیں ہے تو آپ میں وٹامن بارہ کی کمی ہوجائے گی ۔ جو بھی سبزی خور ہوتے ہیں۔ توان میں وٹامن بی بارہ کی کمی ہوتی ہے۔ دوسرا یہ کہ آپ نے لے تو لیا ہے وہ جذب نہیں ہوتا۔ وہ آنتوں سے جذب ہوتا ہے جسم کے اندر۔ اس کی کیاعلامات ہیں۔ ہمارے جسم کے تین آرگن ہیں۔ ایک تو جو ہمارے اعصاب ہیں نرو ہیں ۔ یا جو ہمارے پٹھے ہیں۔ ہمارے جو مسلزہیں۔ ہمارا جو دماغ ہے اس کے لیے بھی یہ بہت ضروری ہے۔ اور ریڈ سیلز کے لیے بھی ۔ تو اگر ریڈ سیلز نہیں بنتے تو اینیمیا ہوجائے گا۔ اور خ ون کی کمی ہوجائے گی۔ دوسرا یہ ہے کہ آپ کے پٹھوں میں مسئلہ ہورہا ہوتاہے۔ آپ کو تھکن ہورہی ہے۔ کیونکہ یہ نرو کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں۔

تو اس میں ایک کنڈیشن ہوتی ہے۔ جسے کہتے ہیں پیر یفل کہتے ہیں خاص طور پر پیروں یا ہاتھوں میں سنسناہٹ شروع ہوجاتی ہے۔ ایک علامات یہ بھی ہے کہ جیسے یاداشت کمزورہو گئی ہے۔ بھول جاتےہیں جلدی جلدی سے چیزیں بھول جاتےہیں۔ اب اس کی ٹیسٹنگ کیسے کی جائے ؟ تویہ بہت آسان ہے ۔ آپ اپنا خ ون چیک کرلیں وٹامن بی بارہ کے لیے۔ وٹامن بی بارہ میں جو کہ بلڈمیں کمی ہوتی ہے۔ بہت دیر میں ہوتی ہے۔ اس کے دو اور ٹیسٹ ہوتےہیں۔ ایک کا نام ہے میتھائل ایسڈ ہے دوسرے کا نام ہے ہوموسسٹائین ہے۔ اگر آپ کو یہ نام یا د نہ رہیں تو ایک چیز یا د رکھ لیں۔ کہ آپ کے جسم کے جو اعضاء ہوتےہیں۔

اس میں جو کمی ہوجاتی ہے۔ وہ بلڈ سے پہلے شروع ہوجاتی ہے۔ بہت دیر کے بعد پتہ چلتا ہے کہ اس کی کمی ہوگئی ہے۔ تو یہ دو ٹیسٹ لازمی کروائے جاتےہیں۔ چاہے بلڈکا لیول صیحح ہو۔ اگر کسی مریض میں وٹامن بی بارہ کی کمی ہوجائے تو ان کو یہ دو ٹیسٹ لازمی تجویز کیے جاتے ہیں۔ اس کاعلاج کیسے کریں ؟ پہلے تو یہ ہے کہ آپ اپنی غذائیں ٹھیک کریں۔ جو سبزی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ وہ گوش ت چاہے وہ بکری، دنبے ، گائے یا مچھلی کا ہو۔ یہ بہت اچھے سورس ہیں۔ انڈہ ہے دودھ ہے یہ بھی بہت اچھی غذائیں ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *