اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔!!!عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان طلاق کیوں ہوئی؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے انہیں پنجابی نہیں لیکن اردو آتی ہے۔سوشل میڈیا پر جمائمہ گولڈ اسمتھ کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے ساتھ کھڑا شخص جمائمہ سے اردو میں سوال کرتا ہے کہ

’پنجابی آتی ہے؟‘ سوال کے جواب میں جمائمہ نے


مسکراتے ہوئے جواب دیا کیا کہ پنجابی نہیں لیکن اردو آتی ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ارب پتی تاجر سر جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی جمائمہ سے 1995 میں شادی کی تھی جو 22 جون 2004 کو طلاق پر منتج ہوئی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ

اپنی مصروف زندگی کی وجہ سے جمائمہ کو وقت نہیں دے پاتے

About soban

Check Also

آج کا دن کیسا رہے گا

جانیے اپنےاحوال ستاروں کی چال سے۔ فوٹو؛ فائل حمل: 21مارچ تا21اپریل پوری جدوجہد اور محنت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *