بھارت کو کروڑوں روپے کا نقصان ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بوڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کنا کٓہے کہ ٹی 20 ورلڈ 2021 بھارت سے یو اے ای منتقل ہو سکتا ہے انہوں نے سوال کیا کہ کیا کوورنا کی وجہ سے بھارت اس ایونٹ کی میزبانی کرنیکیپوزیشن میں ہوگا؟وسیم خان نے کہا کہ بھارت میں انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور آئی پی ایل بھی شیڈول ہے۔ انھوں نے بتایا کہ چیئرمین

پی سی بی نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو ویزے کے اجرا کے لیے تحریری یقین دہانی کروانے سے متعلق لکھا ہے۔انہوںنے کہاکہ پی سی بی جنوری تک آئی سی سی اور بی سی سی آئی کی تحریری تصدیق کا انتظار کر رہا ہے

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *