الوداع !!!میں دکھاوے سے تنگ آ گیا ہوں ساتھ دینے کا شکریہ۔۔۔ بالی ووڈسٹاڑ عامر خان مداحوں کو حیران پریشان چھوڑ گئے

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے عامر خان نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عامر خان نے گذشتہ روز اپنی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کی جانب سے بھیجی گئی مبارکباد اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا۔عامر خان کا کہنا تھا کہ ایک اور خبر ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ میری سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حالانکہ میں بہت سرگرم تھا لیکن اب میں نے یہ دکھاوا چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ ہم جیسے پہلے رابطہ رکھتے تھے اسی طرح سلسلہ جاری

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *