میچز منسوخ ۔۔۔ دورہ نیوزیلینڈ پر موجود قومی ٹیم کے حوالے سے افسوسناک خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ اور شاہینز ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ اے اور پاکستان شاہینز کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چار روزہ میچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر منسوخ کیا گیا، پی سی بی نے مینجڈ آئسولیشن میں کھلاڑیوں

کی پریکٹس میں تاخیر پر تاریخوں میں تبدیلی یا منسوخی کی درخواست کی تھی، قومی سکواڈ اب کوئنز ٹاؤن میں انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز کھیلے گا۔

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *