برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ، عوام کی چیخیں نکال دینے والی خبر

چکن گوشت کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔

مرغی کا گوشت 270 روپے سے بڑھ کر 277 روپے فی کلو ہو گیاجبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 183 روپے جبکہ پرچون ریٹ 191 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ فارمی انڈوں کا 166 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری اور انڈوں کی پیٹی 4860 روپے کی ہو

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *