ہٹلر کی تلخ باتیں جنگ محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے آکر میں ۔۔۔؟؟

ہٹلر نے کہا: جنگ ، محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے ہو یا مرجاتے ہو ، لیکن محبت کے آخر میں تم نہ مرتے ہو، نہ جیتے ہو۔ جب ایک ملک کی فوج چھ ماہ سے زیادہ اپنی افواج کا جائزہ لے اور دشمن پر حملہ نہ کرے تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ اس ملک کی عوام کے لیے خطرہ ہے ۔ خوبصورت عورت کو جہاں دیکھو وہیں ق تل کر ڈالو کیونکہ کہ یہ ادیب اور شاعر پیدا کرے گی جبکہ ہمیں سپاہیو ں کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر ہم جنگ کے دوران ایک بار بھی بارہ سے پندرہ ہزار غداروں پر زہریلی گیس کا استعمال کیا ہوتا لاکھوں لوگوں کی قربانی بے وقار نہیں جاتی۔ اگر زندگی آپ کو سو بار رونے کا موقع دیتی ہے تو آپ زندگی کوبتاؤ کہ آپ کے پاس خوش رہنے کے ہزار مواقع ہیں۔ جو قوم اپنی مرضی سے مطیع ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی سیرت کی جڑوں کو خود ہی کمزور کرلیتی ہے۔

صرف ایک ہی مذہب ہے جس کی میں عزت کرتا ہوں اور وہ اسلام ہے صر ف ایک ہی نبی ہے جس کی شان کا میں قائل ہوں اور وہ محمدﷺ ہیں۔ اپنے آپ کو کسی سے بھی موازنہ مت کرو، اگر آپ ایسا کرر ہے ہو تو آپ اپنی بے عزتی کررہے ہو۔ ایک بزدل آدمی کے ہاتھ میں دس پستول بھی پکڑا دو اور جب اس پر حملہ ہوگا تو وہ ایک گولی بھی نہیں چلا سکے گا لیکن بہادر بے دست وپا بھی میدان فتح کر لے گا۔

اگر آپ کو جینا ہے تو آپ کو اپنے مسائل سے لڑنا پڑے گا اگر آپ لڑنے کے لیے تیا رنہیں ہیں تو آپ کو جینے کا بھی کوئی حق نہیں ۔ جب میں کسی سازش کی جڑ کا سراغ لگا نا شروع کرتا ہوں اس کے پردے فا ش کرتا ہوں تو ان پردوں کے پیچھے گندہ یہودی بیٹھا ہوتا ہے۔ حضرات! آپ ہمارا فیصلہ نہیں کرسکتے کیونکہ تا ریخ کی ابدی عدالت نے یہ فیصلہ صادر کردیا ہے کہ بہادر پر ہار سکتے ہیں

لیکن شکست نہیں کھا سکتے ۔ بکھر سکتے ہیں مگر مٹ نہیں سکتے۔ میری روح جب قبر سے اٹھے گی اور دنیا دیکھے گی کہ میں ٹھیک تھا۔ مجھے یقین ہے کہ میرا طرز عمل خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔ عوام کو صرف خیالات بیدار نہیں کرسکتے بلکہ تحریک عمل اور پوری قوت سے آگے بڑھنے کا جذبہ بیدار رکھتا ہے۔ رکاوٹیں تسلیم کرنے کے لیے نہیں بلکہ صرف توڑنے کے لیے ہوتی ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *