ساری دنیا عمران خان کی دیوانی مگر خود عمران خان پاکستان کے کس کرکٹر کے بہت بڑے فین ہیں ؟ نام جان کر یقین نہیں کریں گے

عمران خان نے نجی ٹی وی چینل پر آفتاب اقبال کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست میں اگر ہوں تو اس ملک کے پوٹینشل کی وجہ سے ،آفتاب اقبال نے سوال کیا کہ ملک کے حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں مگر آپ اس حال میں بھی بہت مثبت نظر آتے ہیں ، آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟ عمران خان نے جواب دیا کہ میرے سیاست میں ہونے کیوجہ یہ ہے کہ

اس ملک میں بہت پوٹینشل موجود ہے، یہاں محمد عامر جیسے لوگ موجود ہیں جن کی بدولت پاکستان کا نام روشن ہوتا ہے تو میں کیسے اتنے پر صلاحیت لوگوں کی موجودگی کے باوجود منفیت اختیار کروں

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *