سعودی عرب میں ہسپتال کی نرس کو سخت

سعودی عرب میں جو بھی قانون ہو لیکن انصاف اپنی مثا ل آپ ہے یہاں اگر عام مزدور یا نرس کو سزا ہے تو شہزادوں کو بھی سخت سزائیں دی گئی ایسا ہی کچھ ہوا اس نرس کے سا تھ سعودی عرب میں نرسوں کی تصاویر بنانے پر ایک نرس کو ہسپتال کے گیٹ پر 50کوڑے مارنے کی سزا سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ کی اپیل کورٹ نے نرسوں کی تصاویر لینے والی سعودی نرس کے خلاف 15دن قید اور متعلقہ ہسپتال کے گیٹ کے

سامنے 50کوڑے لگانے کی سزا کی تصدیق کردی۔سعودی نرس نے اپنے موبائل سے اپنے ساتھ کام کرنے والی 4نرسوں کی تصاویر بنائی تھیں جس پر سیکشن ہیڈ نے اسے ایسا کرنے سے منع بھی کیا تھا۔ نرسوں نے اپنی سہیلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا تھا جس پر اسے 15دن قید اور ہسپتال کے گیٹ کے سامنے ایک ہی وقت میں 50کوڑے لگانے کی سزا سنادی گئی تھی۔اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *