ہاتھ پاؤ گورے چٹے اس کریم سے مارکیٹ کا ہر جوتا آپ کے پاؤں کو ترسے مارکیٹ میں نیو فارمولا آیا ہے

یہ فارمولا کریم بہت آسان ہے تیسرے دن ہی فرق محسوس ہونا شروع ہوجائے گی ۔ سات دن تک آپ کی سکن صاف ستھری ہوجائے گی ۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس کو اپنے چہرے پر استعمال نہیں کرناہے ۔ یہ کمال کی چیز ہے اس کو ایک مرتبہ استعمال کرناہے اور اس کا رزلٹ دیکھیں گے ۔ سب سے پہلے آپ نے کلوبی ویٹ لینی ہے۔ آپ نے جب بھی کریم بنانی ہے تو ایک ہفتے کےلیے بنانی ہے کیونکہ وہ ایک ہفتے میں خراب ہوجاتی ہے۔ چاہے آپ فریج میں رکھتے ہیں

تو پھر بھی خراب ہوجاتی ہے ۔ کبھی پانی چھوڑ دیتی ہے۔ یا کبھی کیا ہوجاتاہے ۔ آپ نے فریش چیز بنانی ہے۔ آ پ نے ہاف کلوبی ویٹ نکال لیں۔ اس کو ایک مہینے کے لیے رکھ دیں تو یہ خراب نہیں ہوتی۔ لیکن میں آپ کے فائدے کے لیے بات کررہی ہوں آپ فریش چیز ہی استعمال کیا کریں۔دوہفتے فریج میں رکھ کر اس کو استعمال کرلیناہے۔ پھر نئی کریم بنا لینی ہے۔ جب کلوبی ویٹ ڈال لیں تو اس کے بعد آپ نے دو چمچ گلیسرین کے ڈال دیں۔ اس کی مقدار کا خیال کیا کریں۔

جو رمیڈی آپ کو بتائی جاتی ہے ا س کے مطابق ہی بنایا کریں۔ اب اس میں ایک چمچ پٹرولیم ویزلین ڈال لیں۔ آپ کے پاس جو بھی ویز لین ہووہ آپ ڈال سکتے ہیں۔ ویزلین یہاں پر مرہم کا کام کرے گی۔ یہ سکن کے لیے بہت اچھی ہے اس میں چکنا پن ہوتاہے ۔ اس کو فیس پر اپلائی نہیں کرنا۔ اس کے بعد دو کیپسول وٹامن بی کے ڈال دیں۔ گلیسرین جو شامل کی ہے وہ آپ کی سکن کو گلو کرے گی۔

اور بطور آپ کی جلد کو گورا کرے گی۔ جو نکل بلیک پڑجاتے ہیں ان پر نشانات پڑجاتےہیں۔ اکثر اوقات ہاتھ جل جاتے ہیں ۔ تو آپ کی سکن صاف ستھر ی ہوجائے گی۔ اس میں وٹامن ای کیپسول نہیں ڈالنا ہے کیونکہ گلیسرین او ر پٹرولیم جیل میں پہلے سے یہ وٹامن موجود ہوتا ہے۔ یہ پاور فل فارمولا تیار ہوگیا ہے۔ یہ دولہن وغیرہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ بہت ہی اچھا اور پاورفل فارمولا ہے وائیٹننگ کے طور پر۔بہت اچھا کام کرے گا۔ ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں۔ تواس کے لیے یہ بہت بہترین ہے۔

ناخن بھدے ہوجاتے ہیں اور پیلے ہوجاتے ہیں ۔ تو آپ اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔یہ ایڑیوں کےلیے ہے ۔ اس میں دوچٹکی کافو ر بھی ڈال دینے ہیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ یہ فارمولا تیا ر ہے ۔ اس کا آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *