دورہ نیوزی لینڈ: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کودورہ نیوزی لینڈ کے دوران ٹریننگ کی اجازت نہ ملنے کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم بورڈ نے دورہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستانی دستہ آئیسولیشن کا سلسلہ برقرار رکھے گا اور انہیں گروپ ٹریننگ سے بھی استثنیٰ نہیں ملے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے دیگر اراکین میں پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *