میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

راولپنڈی: پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیرِ اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے۔

امتحانات 4 مئی سے شروع ہو کے 24 مئی کو ختم ہوں گے جبکہ نویں کلاس کے بورڈ امتحانات 25 مئی سے شروع ہو کے 9
جون کو ختم ہو ہوں گے۔
دونوں کلاسز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹس بھی جاری کردی گئی ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *