کمر درد کے اسباب و علاج اور نسخہ جات

اس کے حلوے کی تر کیب یہ ہے کہ گھیگو ا ر کا گودا آدھا پاؤ کی مقدار میں لیں ایک پا ؤ اصلی گھی میں ا س گودے کو نرم آنچ پر بھون لیں آدھا کلو چینی کا قوام علیحدہ تیار کر لیں چھوٹی الا ئچی بڑی الا ئچی ، مصطگی رومی ، گل سرخ اور طبا شیر کبود ہر ایک دس دس گرام اور سبز کشمش ، پستہ، اخروٹ کا مغز کھو پر ا ، بادام اور سورنجان شریں بو زیدان ہر ایک بیس بیس گرام لے کر باریک پیس لیں اب یہ پاؤڈر قوام اور بھنے ہونے گھیگوار کو یکجان کر لیں حلوہ تیار ہے بیس بیس گرام صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کر یں۔

موصلی سفید ، فلفل دراز ، اجوائن دیسی، پیلا مول دس دس گرام کی مقدار میں لیں اور میدہ لکڑی رنجیل آسگند نا گوری بیس بیس کی مقدار میں اس کے ساتھ ساتھ دیسی شکر حسبِ ذائقہ ملا لیں اب ان اشیاء کو باریک پیس لیں اب ان کی گو لیاں بنا لیں دو دو گولیاں صبح و شام آدھے کپ سونف کے عرق کے ساتھ استعمال کر یں یہ نسخہ کسی بھی وجہ سے ہونے والے کمر درد کے لیے مفید ہے بہترین ہے پیپل کے تنے سے نکلنے والی گوندلے لیں اور دس گرام کی مقدار کو باریک کر کے کپڑے کی پاٹلی میں باندھ کر آدھا کلو دودھ میں ڈال دیں دودھ خوب اچھی طرح پکا ئیں پھر پوٹلی کو نکال کر پھینک دیں اب اس دودھ میں شکر ملا کر پی جا ئیں۔ ایک پاؤ چھوارے لے کر اس کی گٹھلی نکال لیں۔

ایک پاؤ بھنے ہوئے چنے کا آٹا اور گندم کا نشاستہ بھی ایک پاؤ چلغوزہ بادام اور پستہ پچاس گرام شکر اور گھی آدھا آدھا کلو، دودھ دو لیٹر۔ دودھ میں چھوارے کو اچھی طرح پکا لیں پسا ہوا چھوارا اسی دودھ میں دو بارہ ڈال دیں اب اس قدر پکا ئیں گاڑھا ہو کر کھوئے میں تبدیل ہو جا ئے اس کے بعد گھی کو کسی علیحدہ بر تن میں گرم کر لیں جب یہ سرخی مائل ہونے لگے تو بھنے ہوئے چنے کا آٹا چھوارے اور دودھ کا کھو یا ڈال کر اچھی طرح بھو نیں جب خوشبو آ نے لگے تو لکڑی کا چمچہ چلاتے رہیں جب گھی علیحدہ ہونے لگے تو تینوں میوے ہلکا کوٹ کر ڈال دیں اب کسی شیشے کےمر تبان میں محفوظ کر لیں۔

دو چائے کے چمچ نہار منہ کھا ئیں یہ نسخہ مردوں اور عورتوں کے لیے مخصوص امراض کی بنا پر پیدا ہونے والی کمزوری کو بھی دور کر سکتا ہے۔ استعمال کر کر دیکھئے آپ اسے مفید ہی پا ئیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کا ہر مرض کا علاج رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ بھی یہی چاہتا ہے کہ اس کے بندے کو کسی بھی قسم کی کوئی تکلیف نہ ہو۔ تو وہ ہمیں جو بھی بتا تا ہے ہمارے فائدے کے لیے ہی بتا تا ہے۔ تو آج کا نسخہ بھی قدرت کی طرف سے قدرتی چیزوں سے بنی چیزوں کا ہی نسخہ ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *