یا اللہ کرم فرما ۔۔۔ آفریدی لنکا پریمئیر لیگ چھوڑ کر وطن واپس کیوں آئے ؟افسوسناک خبر سامنے آگئی

کراچی(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آ گئے۔رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وطن واپس لوٹے ہیں۔یاد رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹر کی کپتانی کررہے تھے

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *