کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم ۔۔۔معروف بھارتی اداکار دوران شوٹنگ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق، واقعہ بھارتی ریاست کیرالا میں پیش آیا، غوطہ خور اداکار کی لاش تلاش کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ساتھ فلم انڈسٹری کے مقبول

اداکار انیل نیڈومنگڈ ریاست کیرالہ میں ایک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار کرالہ میں واقع ملنکارا ڈیم میں شوٹنگ کے بعد دوستوں کے ہمراہ نہانے میں مصروف تھے۔ اس دوران انیل نیڈومنگڈ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور گہرے پانی میں چلے گئے۔ گہرے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی، بعد ازاں غوطہ خوروں نے

کافی کوششوں کے بعد اداکار کی لاش ڈھونڈ لی۔ اداکار کی لاش کو ڈیم سے نکالنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ اداکار کی عمر 48 سال تھی۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *