پرتگال (ویب ڈیسک) سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر میں 750 گول مکملسپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ کیریئر میں ساڑھے سات سو گول مکمل ہو گئے، چیمپئنز لیگ میں یوونٹس نے حریف ڈینامو کیوو کو تین صفر سے ہرا دیا۔
Reference: Hassan Nisar