جاوید میانداد کو عمران خان نے کس وجہ سے قومی ٹیم سے نکلوایا تھا ؟ حیران کردینے والا پرانا واقعہ سامنے آگیا

کراچی(ویب ڈیسک)ماضی کے ٹیسٹ کرکٹر باسط علی ایک بار پھر خبروں میں ان ہیں تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں باسط علی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کپتان جاوید میانداد کو پاکستان ٹیم سے باہر کروانے میں عمران خان کا کردار تھا۔کیوں کہ اس وقت وسیم اکرم کپتان بننے کے

بعد عمران خان کی ہدایات پر چلتے تھے۔باسط علی نے کہا کہ میری بیٹنگ پوزیشن کو بھی چار سے چھ کردیا گیا تھا جس سے میرا کھیل متاثر ہوا تھا۔1996کے ورلڈ کپ میں جاوید میانداد کی جگہ بنانے کے لئے میں نے قربانی دی تھی۔ کیوں کہ میرا اس وقت پاکستانی ٹیم میں شمولیت کا کیس مضبوط تھا۔

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *